356

دربدر از سید عقیل شاہ

دربدر از سید عقیل شاہ
کتاب دربدرنوجوان شاعر سید عقیل شاہ کا پانچواں مجموعہ کلام ہے۔ جس میں ان کے تازہ ترین غزلیں اور نظمیں شامل ہیں۔ سید عقیل شاہ کا تعلق پاکستان کے مشہور شہر سرگودہا سے ہے ۔ اردو شاعری سے وابستہ ہیں۔ اب تک انکے چار مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ جن میں ” چلو پھر لوٹ جاتے ہیں، تھک گئی آنکھ سرد موسم کی، ریزہِ خواب اور تیرے شہر میں” شامل ہے۔ کتاب دربدر انکا پانچواں مجموعہ ہے۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔ رائے دینے کے لئے شاعر سے رابطہ اس نمبر پر کریں۔ 03013057203


یہاں سے حاصل کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں