خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات 531

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات

خاتون اول سیدۃ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے سنہرے واقعات از عبدامالک مجاہد

زیر نظر کتاب میں مسلمانوں کی عظیم ماں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے ان تمام پہلوں کو اجاگر کیا گیا ہے جو مسلم بچیوں اور خواتین کے لئے ہی نہیں مردوں کے لئے بھی مشعل راہ ہیں۔ یہ ہماری وہ عظیم مان ہیں جو دورِ جاہلیت میں بھی طاہرہ کے لقب سے مشہور تھیں۔
کتاب میں سیدہ کی عقل و فہم، دینداری، ایمانداری، اخلاص، ثابت قدمی، وفا شعاری اور مجاہدانہ کردار کو ایسے انداز میں پیش کیاگیا ہے گویا قاری اسی دور میں موجود ہے اور ام المومنین کی زندگی کا بچشم خود مشاہدہ کررہا ہے۔ کتاب میں سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کے اہم ترین واقعات کے ساتھ ساتھ ان کی اولاد اور اہل بیت کی زندگی پر بھی ایک طائرانہ نظرڈالی گئی ہے۔
اس سارے عمل میں تحقیق کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ضؑیف و بے اصل واقعات سے اجتناب کیاگیا ہے۔ امید ہے کہ یہ کتاب امتِ مسلمہ کی خواتین کے لئے مشعلِ راہ ثابت ہوگی۔
کتاب آنلائن پڑھنے ،مفٹ ڈاؤنلوڈ کرنےاور خریدنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے یا خریدنےکے لئے ذیل میں موجود لنکس پر کلک کریں۔ شکریہ!

یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں