45

ویران محل کی چُڑیل ناول از اےحمید

ویران محل کی چُڑیل ناول از اےحمید

ویران محل کی چُڑیل ناول عینک والاجن سیریزپندرواں حصہ ،جسے عنبر ناگ ماریا سیریز کے خالق اے حمیدصاحب نے لکھا ہے۔ 15 ناولز پر مشتمل طنزومزاح سے بھرپور ایک حیرت انگیز جادوئی سیریز۔ ہر ناول میں آپ چڑیل بل بتوڑی، جادوگرحامون، زکوٹاجن، نسطُور جن اور عمروعیارسے ملاقات کریں گے۔ ہر ناول میں سنسنی خیز جادو اور طلسم کے حیرت انگیز واقعات ہوں گے۔ آپ نسطور جن، بل بتوڑی چڑیل، جادوگر حامون، زکوٹا جن اور عمروعیار کے ساتھ پراسرار غاروں ، عجیب و غریب  مخلوق کے سیاروں اور پرستانوں کی سیر کریں گے۔

عینک والا جن سیریز کا پندرواں   ناول ” ویران محل کی چُڑیل ”  قارئین کے خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔  ناول آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں