289

تیرے شہرمیں از سیدعقیل شاہ

تیرے شہر میں از سیدعقیل شاہ۔
تیرےشہرمیں سید عقیل شاہ کا  چوتھا مجموعہ کلام  ہے۔ اس سے پہلےاُن کے تیں کتابیں یعنی شعری مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔  جن کے نام نیچے موجود ہیں۔
چلوپھرلوٹ جاتے ہیں
تھک گئی آنکھ سرد موسم کی
ریزہِ خواب
سید عقیل شاہ پاکستان کے شہر سرگودھا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان شاعرہیں۔ اس لئے اُنکی شاعری میں محبت کی شیرینی اور جوش و خروش کا عنصر نمایاہوتا ہے۔اُن کاکلام مختلف رسائل میں بھی چھپ چکا ہے جن میں احوال لاهور گوشہِ ادب اور ہندستان سے دربھنگہ ٹائم شامل ہیں۔ اُن کی تمام کتابیں  اُن کی خصوصی اجازت سے پاکستان ورچوئل لائبریری پر شائع کی گئئ ہیں ۔ اور قارئین میں بے پناہ مقبول ہوئی ہیں۔
سیدعقیل شاہ کا چوتھا مجوعہ کلام ” تیرےشہر میں” قارئین کے خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔ امید کرتے ہیں کہ اُن کے گزشتہ مجموعوں کے طرح قارئین کو اُ ن کا یہ مجموعہ کلام بھی پسندآئیگا۔
کتاب آنلائن پڑھنے اور مفت ڈاؤنلوڈکرنے کے لئے دستیاب ہے۔ ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے ذیل میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔ شکریہ

ڈاؤنلوڈ کریں

Tere Shehr Mein.pdf

اپنا تبصرہ بھیجیں